Aṭ-Ṭâriq - The Nightly Star
اس صفحے پر عربی متن پڑھیں، اردو ترجمہ سمجھیں، تلاوت سنیں، اور آیت بہ آیت مطالعہ کو واضح ترتیب کے ساتھ جاری رکھیں۔ آسمان کی قسم اور رات کو آنے والے (ستارے) کی! اور آپ کو کیا معلوم کہ رات کو آنے والا کیا ہے؟ (یہ) چمکنے والا ستارہ ہے۔
