Aⱬ-Ⱬâriyât - Scattering Winds
اس صفحے پر عربی متن پڑھیں، اردو ترجمہ سمجھیں، تلاوت سنیں، اور آیت بہ آیت مطالعہ کو واضح ترتیب کے ساتھ جاری رکھیں۔
قسم ہے بکھیرنے والی ہواؤں کی، اور (بادلوں کی) جو بوجھ اٹھائے ہوئے ہیں، اور (کشتیوں کی) جو آسانی سے چلتی ہیں،
