Aṣ-Ṣâffât - Those ˹Angels˺ Lined up in Ranks
اس صفحے پر عربی متن پڑھیں، اردو ترجمہ سمجھیں، تلاوت سنیں، اور آیت بہ آیت مطالعہ کو واضح ترتیب کے ساتھ جاری رکھیں۔ ان (فرشتوں) کی قسم جو صفیں باندھے کھڑے ہیں، اور ان کی جو (بادلوں کو) خوب ہنکاتے ہیں، اور ان کی جو نصیحت پڑھتے ہیں!
